جہاں گھر کے سامنےسمندر کا نظارہ ہونا کوئ چھوٹیبات نہیں، وہیں یہ شاندار رہاۃش اس سے کہیں زیادہ پیش کرتی ہے۔ یہاں رہنے سے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی بین الاقوامی ہوٹل میں رہاۃش پزیر ہیں، یہ سائبان رنگوںاور سٹاۃل کا بہترین ملاپ ہے۔
سماجی سرگرمیوں کے لیےکامل جگہ لگتی ہے؟ ھمارہ بھی یہی خیال ہے!
اس سائبان سےمثبت طور پر جلنے کے لیے تیار ہو جائیے۔۔
صرف باہر سے دیکھ کر ہی ہم اس بات کا انداذہ لگا سکتے ہیں کہ یہ سائیبان اندر سے کیسے مناظر پیش کرتا ہوگا۔ یہ رہائش گاہ یقینا ہر معاملے میں دوسروں سے مثبت رائے لینے کے لیے تیار لگتی ہے۔
اس شیشے کے دروازے کو ہلا کر کسی بھی وقت سمندرکی تازہ ہوا سے اندرونی گھر کو تروتازہ کیا جا سکتا ھے۔ اور شام کی چائے پینے کے لیے یہ بالکونی بہترین جگہ فراھم کرتی ہے۔
لیکن ذرا اس باورچی خانے کی طرف دیکھیے: الماریوں پر درست لکڑی کے انتخاب کی وجہ سے وہ پیچھے دیوار میں گھلتی ہوئ محسوس ہوتی ہیں۔ ان سب کے ساتھ ساتھ بلکل ضرورت کے مطابق چولہا کچھ بھی بنانے کے لیے بھترین ہے۔
کیا آپ اپنے باورچی خانے میں پیشہ ورانہ احساس چاہتے ہیں؟ تو یونہی اپنا ساتھ ھمارے ساتھ بنائے رکھیں.
لیکن صرف باورچی خانہ ہی ھماری توجہ کا حقدار نہیں۔ کچن سے تھوڑے ہی فاصلے پر بیٹھک موجود ہے، جس کے ہلکے سفید رنگ صوفے اور میز کی خوبصورتی کو چارچاند لگاتے ہیں۔
اس تصویر میں ھماری پسندیدہ چیز گولائ والا حصہ ہے، یہ کمرے کے باقی سیدھے اجزاء کی خوبصورتی کو ابھارتا ہے
کچن اور بیٹھک سے تھوڑے ہی فاصلے پر کھانے کا کمرہ موجود ہے۔لکڑی کی دیواروں کا استعمال کرتے ھوئےاسے بہت اچھے طریقے سے الگ کیا گیا ہے۔
اب ہمارے پاس ایک شاندار دعوت کے لیے تمام چیزیں موجود ہیں۔
سمندر کا دلکش منظر گھر کےہر کونے سے دکھائ دیتا ہے۔ یہاں بیڈروم سے نظر آنے والا منظر دیکھیے کتنا دلکش ہے۔ بیڈ روم کی الگ ایک بالکونی بھی ہے، جہاں سے سمندر کے نظارے کا بھرپور مزا لیا جا سکتا ہے۔ باہر کے نظارے کے سبز رنگ اندر کے رنگوں کے ساتھ بہت بھاتے ہیں۔
اور دیوار کے اوپر لکڑے کا استعمال پورے کمرے کو بہت بھاتے ہیں.