چراغاں قدرتی سورج کی روشنی یا پھر پیارے چراغ یہ آپ کے گھر کی آرائش میں اہم کردار ادا کرتے ہیں یہ تصوراتی روشنی اندھیرے اور اداس کونے کو اجاگر کرنے یا شاندار ماحول بناتی ہے چاہے یہ تصوراتی بہترین روشنی کے علاوہ یہ ہمارے بجٹ میں ہے اور اہم بھی ہے۔ ہماری تیرہ دلچسپ نظم روشنی والی تجاویز ہمارے پیشہ ور افراد کی طرف سے مرتب کی گئی ہے اور یہ یقینی بات ہے یہ آپ کے گھر کی رونق کو بڑھاتا ہے۔ یہ حوصلہ افزائی کا وقت ہے۔
اگر آپ کے گھر کی چھت نیچی ہے تو آپ کو چاہئیے کہ سادہ نظم روشنی کی خصوصیت پر غور کریں۔جبکہ اونچی چھت تھوڑی ڈرامائی ہو سکتی ہے تو اس کے لیے ایک شاندار فانوس لگانا چاہئیے۔
جدید چراغاں نہ صرف شاندار اور آرائشی ہونا چاہئیے اسکا انتخاب اعلی قسم کا اور ڈیزائن بھی نفیس ہونا چاہئیے
ایل۔ای۔ڈی ایک کمرے کی روشنی کو فوری طور بڑھا دے گا کیونکہ یہ دوسرے عام بلب کے مقابلے میں بجلی اسی(80) فیصد کم استعمال کرتے ہیں اور یہ ماحول کے لیے بہترین ہیں
شعاع ریزی کا تمام تجربہ ایل۔ای۔ڈی روشنی کے ساتھ ہوتا ہے اور ذہن میں رومانوی خیال بھی سجتے ہیں۔
چراغاں چھت میں شامل ہے اور جپسمیہ بات یقینی بناتا ہے کہ ٹی وی کے کمرے کا شور باہر نہ آئے۔جبکہ روشنی سے کمرے کے اہم حصوں کو روشنی سے مرکوز کیا جا سکتا ہے
اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ ایک شاندار فانوس آپ کی داخلی آرائش میں چار چاند لگا دیتا ہے بلکہ یہ آپ کے گھر کے کونے کونے کو روشنی سے منور کر دے گا۔
فرشی لیمپ ضروری ہیں اندھیرے اور تاریک کونوں کو روشن کرنے کے لیے۔ایک طویل قطب جدید ڈیزائن کا گھر کی مخصوص جگہوں کو منور کرتا ہے جیسے سورج تمام گھر کو روشن کرتا ہے۔
تفریحی روشنی کے بلب ایک دلچسپ حل تخلیق کرتے ہیں اندرونی آرائش کو سجانے کے لیے جبکہ لکڑی کی چھت ایک مکمل دیہی انداز دیتی ہے اس گھر کو جو پہاڑیوں میں ہے
ایک راہ پر واقع لائٹس ہدایت دیتی ہیں اور کمرے کے بعض حصوں کو اجاگر کرتی ہیں
کچن کے لیے ہمیشہ بہترین روشنی کی ضرورت ہوتی ہے کھانا بنانے کے لیےاور کام کو آسانی سے کرنے کے لیےاور جبکہ قدرتی روشنی کو پہلی ترجیح حاصل ہے جبکہ متبادل روشنی پر غور کی ضرورت مصروف شاموں میں ہوتی ہے۔ایل۔ای۔ڈی لائٹس کو اس جگہ کو سجانے کے لیے استعمال کریں اس کے لیے آپ کو کوئی افسوس نہیں ہو گا
یہ کتنا مشکل ہوتا ہے کسی بھی سیڑھیوں کے لیے روشنی کو شامل کرنا۔یہ اس لیے کیوں ہے کہ روشنی مسلسل لکیر کی طرح ہوتی ہے جو کہ چھت کے فریم کے ساتھ ساتھ چلتی ہے
ایک دلکش اور اچھی طرح روشن داخلی دروازآرام دہ اور دلکش محسوس ہو گا۔
ایک روشن دان بنیادی طور پر ایک کھڑکی ہے جو چھت میں بنائی جاتی ہے جس کا بنیادی مقصد سورج کی روشنی اندر یکساں طور پر پھیلانا ہے۔ ان آٹھ(8) تجاویز کیسی ہیں آسانی سے آپ کی راہداری اور داخلی دروازےکو تبدیل کرنے کے لیے