جب باغ بالکل مکمل ہو تو کیا کاٹ چھانٹ کریں

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
街中で自然を感じる庭, Enatsu Garden Architect / 江夏庭苑事務所 Enatsu Garden Architect / 江夏庭苑事務所 Asian style garden
Loading admin actions …

مارچ ایک بیرونی باغ کی تیاری اور منصوبہ بندی شروع کے لیے اچھا وقت ہے.اب بھی جب چیزیں بھوری اور گری ہوئی نظر آتی ہیں جیسے ہی درجہ حرارت گرم ہوتا ہے جلد ہی آپ دیکھیں گے کہ گھاس,پھول,بیلیں اور جڑی بوٹیاں باغ میں اپنے آپ بڑھنے لگتی ہے.اگرچہ کینیڈا کے  اندرون میں بہت سے پودے  اس وقت غیر فعال مرحلے میں ہیں آپ کے بہت سے درختوں اور پھولوں کی کاٹ چھانٹ کے لیے یہ وقت بہت بہتر ہے. آپ ایک صحت مند اور زیادہ عرصے تک رہنے والے باغ سے ان پودوں کی مناسب کاشت/کانٹ چھانٹ ان پودوں میں حشرات اور کیڑے مکوڑوں کے خطرے کو کم کرکے لطف اندوز ہو سکتے ہیں جبکہ پودوں میں توانائی اور غذائی اجزاء کو جذب کرنے کی صلاحیت بڑھتی ہے. موسم گرما کے بہترین باغ کی کٹائی/کانٹ چھانٹ کے لیے ان تجاویز پر عمل کریں.یاد رکھئیے کہ آپ مخصوص مشورہ بھی ہمارے ہومی فائی کے باغبانی کے ماہرین سے حاصل کر سکتے ہیں

1. مردہ پتوں اور چھال/کھال کو ہٹانے سے شروع کریں

کانٹ چھانٹ کا پہلا قدم شروع کرنا آسان ہے یہ اتنا آسان ہے کہ آسانی سے کھردری اور خشک چھال کی جاتی ہے جو کہ موسم سرما کے دوران آتی ہے. ان مردہ پتوں اور چھال کو ہٹائیں جتنی جلدی آپ کر سکتے ہیں کریں یہی بہتر ہے جیسا کہ یہ خشک کردہ حصے کیڑوں اور کشی کو مدعو کر سکتے ہیں.

2.موسم گرما میں کھلنے والے بند پھول

پودے جو کہ موسم گرما کی گرمی میں کھلتے ہیں جبکہ یہ ابھی تک بند ہیں انکی کانٹ چھانٹ بھی کرنی چاہئیے.اگر موسم سرما کے دوران پہلے نہیں ملا ہے تو ابتدائی موسم بہار نشونما کے لیے بہترین وقت ہے. یہ پودے  تیتیری بوٹی اورگل بوتہ کی جارحانہ کانٹ چھانٹ کی جا سکتی ہے.آپ انکی جڑیں ہر طرف سے بنیاد تک کاٹ سکتے ہیں اور یہ پھر بھی موسم گرما میں خوب صورتی سے کھلتا ہے.

3. ابتدائی موسم بہار کی کانٹ چھانٹ مسم بہار کے آخر میں

جب موسم بہار آرد گرد آتی ہے آپکو خبردار رہنا چاہئیے اپنے پودوں گل یاس, گل ادریسی, زیتون کا پودا, گلاب اور جنس کنیر جیسے پودے جو مسم بہار کی ابتداء میں کھلتے ہیں لیکن انھیں موسم بہار کے آخر میں کانٹا چھانٹا جا سکتا ہے.موسم بہار سے پہلے انکی کانٹ چھانٹ سے انکے کھلنے کی تعداد کم ہو سکتی ہے. یہ اس قابل ہوتے ہیں کہ ان پر کئی قسم کے نئے گل یاس ہیں جو کافی زیادہ کھلتے ہیں جو کہ کافی حد تک زیادہ کھلتے ہیں کہ اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ انھیں جب بھی تراشیں

4. اپنے تمام درخوں کی کانٹ چھانٹ ایک ساتھ مت کیجئیے

یہ وقت ہے مقراض/باغبانی قینچی کو باہر نکالنے کا اور ایک ہی دفعہ سب کی کانٹ چھانٹ کرنے کا.تاہم درخت خاص توجہ کے مستحق ہوتے ہیں جیسے پرنپاتی/پت جھڑے درخت اور شنکدر/نوع صنوبر درختوں کی ماحول سے مختلف موافقت ہوتی ہے. انگوٹھے کے ایک اصول کے طور پر آپ ان شاخوں کو ختم کرنا چاہئیے جو ایک دوسرے کے ساتھ آڑ بنا کر گزر رہی ہوں اس کے ساتھ ساتھ پانی انکر(ایک سبزی) اور پانی چوسنے والے پودے جو بالترتیب تنے اور درخت کی بنیاد پر نشونما پاتے ہیں.یہان ایک فہرست ہے کانٹ چھانٹ کرنے والے درختوں کی اور کب ان کی کانٹ چھانٹ کی جائے.

 . (ا) پرنپاتی/پت جھڑے درخت جیسے شاہ بلوط اور راکھ سایہ درخت موسم سرما میں سوکھ جاتے ہیں ان کی کانٹ چھانٹ آسانی سے ہو جاتی ہے کیونکہ تب انکی بنا پتوں والی شاخوں کی ساخت دیکھ سکتے ہیں. اگر آپ رس دار پودے جیسا کہ میپل(شکر کا درخت) یلم(ایک جنگلی درخت) یا برچ(سندر) کی کانٹ چھانٹ کر رہے ہیں تو آپ ان درختوں سے رسنے والی رطوبت جو انکی کانٹ چھانٹ کے دوران نکلتی ہے کو کم کر سکتے ہیں  جب ان درختوں کے پتے مکمل طور پر نکل آتے ہیں. 

(ب) پھل دار درختوں کی موسم سرما کے درمیانی حصے میں کانٹ چھانٹ کرنی چاہئیے جیسا کہ بہت سے درخت بیکٹیریا جو کہ کافی تباہ کن ہوتے ہیں کو بے نقاب کرتے ہیں جب موسم گرما میں انکی کانٹ چھانٹ کی جائے. 

(ج) سوئی کی طرح کے پتوں والے سدا بہار پودے جیسے صنوبر,سرو نما بیل,چیڑ, کافی مضبوط ہوتے ہیں اس لیے انھیں کسی بھی وقت موسم سرما کے شروع اور بہار کے آخر میں کانٹا چھانٹا جا سکتا ہے جب تک آپ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ ابتدائی موسم میں ہی کانٹ چھانٹ لیں گے. سفیدے کے درخت کو بھی توجہ دیجئیےحالانکہ یہ بہت نقطہ چیں ہوتے ہیں.یہ موم بتی مرحلے سے گزرتے ہیں جب یہ نئی شاخیں نکالتے ہیں اور اپنے پتوں کو پھیلاتے ہیں لیکن شاخیں ابھی تک سخت اور زیادہ موٹی نہیں ہوئیں.سفیدے کو اس مرحلے میں کانٹنا چھانٹنا چاھئیےاور صرف نصف حصہ نئی شاخوں کا کاٹنا چاہئیے

5.جھاڑیوں کو کسی بھی وقت کاٹنا

جھاڑیاں بنا کسی بھڑکیلے پھولوں کے جیسے (آتشی جھاڑی رسوت) جیسے جھاڑیاں زیادہ پیچیدہ نہیں ہوتیں. انھیں کسی بھی وقت آپ تراش لیں ماسوائےخزاں کے تاکہ انکی نئی بڑھوتری سخت نہ ہو جو موسم سرما سے پہلے قدرتی تحفظ تشکیل دیتی ہیں.بہت سی جھاڑیاں باڑ کے لیے تراشی جاتی ہیں یہ باڑوں والی جھاڑیاں ابتدائی موسم بہار میں برھتی ہیں اسی لیے نئی برھوتری کو کثرت سے تراش لیا جاتا ہے ابتدائی برھوتری کے دنوں میں تاکہ ایک پیاری اور ٹھوس دیوار بنائی جا سکے. یاد رہے کہ نوسم سرما سے پہکے انھیں نہ تراشا جائے جیسے دوسری جھاریوں کو کو تراشا جاتا ہے.

6. بار ہماسی(سارا سال کھلنے والے) پھول اور سالانہ (سال میں ایک.بار کھلنے والے) پھولوں کی تراش

بہترین نتائج کے لیے چمک کم(مرجھائے) پھولوں کو بارہماسی اور سالانہ پھولوں سے ہٹا دیں.یہ عمل خالی کرنا/اتارنا ٹہنی سے کہلاتا ہے اور پودوں کو بیج بننے سے روکتا ہے اس عمل.کی حوصلہ افزائی کے لیے مزید توانائی کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ نسل آگے کھل سکے.

اس موسم بہار میں گھر کی بہتری پر توجہ مرکوز کریں. اس تجاویزی کتاب پر نگاہ دوڑائیے جو آپکے گھر کے اگواڑ کے لیے دس نئی تجاویز لائی ہے

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine