یہ اچھی بات ہے کہ آپ کے پاس کچھ پیشہ ور لوگوں کے نمبر موجود ہوں جب بات گھر کی دیکھ بھال کی آئے جیسے کہ پلمبر ، مالی وغیرہ۔ لیکن تھوڑی بہت سمجھ آپکو بھی ہونی چاہیے تاکہ جو پائپ آپکی دیواروں سے گزرتے ہیں ان کے مسائل آپ خود حل کر سکیں۔ بےشک آپکو ایجنسیز کو بلانا چاہیے جب ضرورت ہو لیکن آپکی اپنی سمجھ آپکو نقصان نہیں دے گی—اور شاید آپ کچھ پیسے بھی بچا سکیں
مثال کے طور پر آپ کمرے کی سجاوٹ خود کر سکتے ہیں اگر ایک دفعہ پلمبر لیکج کے مسائل حل کر دے تو۔ آپکو وال پیپر لگانے کے لیئے پلمبر کی ضرروت نہیں
یہ آپکو فوری پانی بند کرنے دے گا اس سے آپکی تھوڑی فیس بچے گی
گٹر میں گرے بالوں کو آپ آسان سے طریقوں سے صافکر سکتے ہیں بجائے کہ آپ بھاری فیسس دیں
یہ بھی آپکے باتھ روم کو بند کرنے کا موجب بن سکتے ہیں
یہ ایک کمال کی تجویز ہے، اور پیسے کم ہوں گے
یہ سستا ہوتا ہے، اور آپکو اوزاوں کے لیئے بہت زیادہ پیسے نہیں چاہیے ہوں گے
اس سے آپکو انہیں کچھ وقت بعد تبدیل کرنا ہوگا جو کہ خاصا مہنگا کام ہے
قدرتی منرلز مختلف اشیا پر جم جاتے ہیں اور آسانی سے نہیں اترتے۔ اس کے لیئے اوزار ملتے ہیں انکو آرام سے استعمال کریں لیکن اس بات پر دھیان دیں کہ باتھ روم بہت زیادہ گندا نہ ہو۔ اگر ایسا ہوگا تو بہت زیادہ مہنگا ہوگا
انکو جمنے سے بچائیں اور جس سے یہ خراب ہوسکتے ہیں یہ مسئلہ اسطرح حل ہوجائے گا
اگر آپ اسکو نطر انداز کرتے رہیں گے تو آخر میں زیادہ پیسے لگیں گے
اور آپکو قیمت بتا سکتے ہیں
اسطرح پلمبر آپ سے مزید پیسے نہیں مانگے گا
مختلف قیمتوں اور کمپنیوں سے پتہ کر لیں
اس آئیڈیا بک میں جدید باتھ روم کی تبدیلیاں دیکھیں