جنوبی افریقہ کے13 چھوٹے اور خوبصورت کچن

Namra Farman Namra Farman
710 Old Mutual, 2MD Exclusive Italian Design 2MD Exclusive Italian Design Modern kitchen Wood Wood effect
Loading admin actions …

ایک اسٹائلش اور کارآمد کچن سے بڑھ کر خوبصورت اور کچھ نہیں ہوتا۔اگر آپ یہ سوچیں کہ ہم اپنے گھر کے اس ایریا میں کتنا وقت گزارتے ہیں۔ تو یہ ضروری ہے کہ یہ جمالیاتی طور پر فرحت بخش اور عملی ہو۔

صرف ایک چیز جو کہ خوبصورت کچن سے بڑھ کر ہے، وہ ہے ایک جنوبی افریقہ کا کچن ۔ مقامی فن تعمیراور ڈیزائن جو کہ بین الاقوامی رجحان کے ساتھ مقابلہ کرتا ہواور یہ ضروری ہے کہ ہم اسے تسلیم کریں ۔ اسی وجہ سے آج ہم نے ہومی فائی پر جنوبی افریقہ کے ۳۱خوبصورت کچن اکھٹے کیے ہیں ، یہ نہ صرف آپکویہ بتائیں گے کہ مقامی ڈیزائن کس حد تک خوبصورت ہو سکتے ہیں بلکہ آپ کو متاثر بھی کر سکیں گے، اور یہ بھی کہ پکانے کی جگہ کس حد تک خوبصورت ہو سکتی ہے۔سب سے بڑھ کر یہ کہ ان میں سے ہر ڈیزائن آپ کو مقامی طور پر میسر ہونگے۔

ایک کچن کو خوبصورت ہونے کے لیے بڑا ہونا ضروری نہیں، بلکہ در حقیقت یہ چھوٹے کچن آپ کو چکرا دینگے۔

1-۔نیلے کے ساتھ گائیں

یہ چھوٹا کچن ، جس کا اندونی حصہ لی لسٹرڈیزائن نے بنایا ہے، ظاہر کرتا ہے کہ آپ کو کھانا پکانے کے ایریامیں رنگوں کے چھینٹوں کی وجہ سے سائز کے چھوٹا ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔

2-۔فنکی بار والے اسٹول (ذرا فن کے ساتھ )

یہ چھوٹا کچن متوازن رنگوں سے سجا ہے۔جس میں سفید دیواریں ، فرش اور الماریاں شامل ہیں ، یہ اس جگہ کو زیادہ بڑا اور دلکش بنا رہے ہیں 

فنکی روشن بار والے اسٹول اس جگہ کو ہجوم کیے بغیر اس میں رنگ کا اضافہ کر رہے ہیں ۔

3-۔قدرتی روشنی کی زیادتی

یہ چھوٹا کچن ظاہر کرتا ہے کہ چھوٹی جگہ میں روشنی کا ہونا کس قدر ضروری ہے۔ اگر آپ کا کچن چھوٹاہے، تو  جتنا ممکن ہو سکےزیادہ سے زیادہ کھڑکیوں کا انتخاب کریں  اور آسمانی روشنی ممکن ہو تو وہ کریں.

4۔جزیرہ نما گھر

جنوبی افریقہ کہ کچن میں جدید اضافہ ایک جزیرہ کچن ہے۔ایک نئے ذخیرہ پوائنٹ کا اضافہ کریگا بلکہ ساتھ ہی کھانا پکانے اور تیار کرنے کے لیے استعمال ہوگا۔

4۔ Lکی شکل میں

یہL کیشکل میں عملی اور اسٹائل کا امتزاج ہے،اوراس جگہ کو خاندان اور دوستوں کی روزمرہ کی ملنے جلنے کی جگہ میں بدل دیتے ہیں۔

5۔ ذخیرہ اندوزی کی کنجی

اگر آپ کے پاس جگہ کی کمی ہے تو آپ اس کچن سے کچھ سیکھ سکتے ہیں اور وہ یہ کہ ذخیرہ اندوزی ایک کنجی ہے 

6۔ایک کچن بار

اگر آپکے پاس ذخیرہ اندوزی کے لیے جگہ نہیں ہے تو کیوں نہ کچن بار کو اپنایاجائے، یہ نرم , سادہ اور اسکے علاوہ یہ کہ کچن کو باقی گھر سے علیحدہ کرتا ہے۔جبکہ یہ ایک کھلا منصوبہ ڈیزائن ہے۔جب اسٹورج کی بات آئے یہ عمودی شیلف آپکا ساتھ دے سکتی ہے۔ ان ڈیزائن کی طرح شیلف بنائیں۔

7۔ ڈائننگ ایریا کو بڑھائیں

یہ کچن جزیرہ نما کچن ہے۔جو کے دوسرے کے پیر ا لل ہے۔ایک وہ ہے جو کہ ایریا کی سطح کے طور پر اور تیار کرنے کے علاوہ ذخیرہ کی جگہ کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے اور کھانا کھانے کے سفید اور گرے کے امتزاج کہ ساتھ یہ بہت جاذب نظر اور عملی جگہ ہے۔لیے بھی۔

8۔ دیواد کے ساتھ ذخیرہ اندوزی

یہ کچن چھت تک الماریاں،دراز اور شیلفیں رکھتا ہے۔کیا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں اشیاءکو نظروں سے اوجھل رکھنے کے لیے کتنی جگہ ہے۔

9۔ایک کشتی

اگر آپ کے کچن کی جگہ تھوڑی ہے جیسا کہ ایک کشتی پر تو آپ ایک چھوٹا ڈیزائن بنا سکتے ہیں۔ یہ لکڑی کے کچن بار اس عصر حاضر کی جگہ کو گرم رکھتی ہے جبکہ لیدر اسے اسٹائلش احساس دیتا ہے۔

10۔ایک اور لکڑی کی بار

یہ لکڑی کے بار اور گھر کی جگہ میں زنگ کا تا ثر دے رہی ہے۔جب بھی شک ہو تو لکڑی کو بے وقت ڈیزائن کے لیے استعمال کریں۔

11۔ بجلی کا استعمال

اگر آپ کا کچن چھوٹا ہے تو اسے ان ڈیزائنرز کے استعمال کردہ ڈیزائنز دیکھیں ۔آپ اپنے گھر آنے والوں کو متاثر اور خوش کر سکیں گے۔

12۔ایک چھوٹے اور نرم کچن کے یہ ڈیزائن

اگر یہ رنگ آپ کے لیے نہ ہوتوایک نرم اور چھوٹے ڈیزائن کی طرف جائیں جہاں ضروری چیزوں کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دے رہا۔آپ کے کاﺅنٹر چکنے اور ہر وقت کھانا پکانے کے لیے تیار ملیں گے۔

۳۱۔ Lکی شکل

اگر آپ کے پاس جگہ کی کمی ہے تو Lکی شکل کا کچن تمام جگہ کا استعمال کرتے ہوئے مؤثر ثابت ہوگا۔

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine